فلوریڈا میں پولیس نے 4 فٹ لمبا مگرمچھ پکڑ لیا

Your browser doesn’t support HTML5

فلوریڈا میں پولیس نے تقریباً 4 فٹ لمبے مگرمچھ کو پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی کے نیچے سے پکڑ لیا۔ مگرمچھ کا منہ ٹیپ سے باندھ کر پولیس کی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر رکھ کر اسے ایک جھیل میں چھوڑ دیا گیا۔