فلوریڈ اکی گلیوں میں بھوتوں کی واک

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست فلوریڈا کے جزیرے کی ویسٹ کی سڑکوں پر لوگوں نے بھوتوں کا روپ دھار کر واک کی۔ کی ویسٹ کا علاقہ ارما طوفان کے بعد شدید تباہی کا شکار ہوا تھا ۔ بھوتوں کی یہ واک طوفان سے بحالی کے بعد پہلا عوامی فیسٹول تھا۔ واک میں مردوں اور عورتوں کے ساتھ بچوں نے بھی حصہ لیا