کوئٹہ میں برسوں بعد موسم بہار کے پھولوں کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں کئی برس کے بعد موسم بہار کے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں بلوچستان بھر میں پائے جانے والے رنگ برنگے پھولوں کو نہایت دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا۔ شائقین نے اس نمائش میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ اس بارے میں آئیے دیکھتے ہیں مرتضیٰ زہری کی یہ رپورٹ۔