برقی قوت سے چلنے والی گاڑی

Your browser doesn’t support HTML5

’بلیک فلائی‘ برقی قوت سے چلنے والی ہلکے پَروں کی گاڑی ہے، جس کا کنٹرول نہایت ہی آسان ہے۔ ’اوپنر‘ کے ادارے کو اِس بات کی توقع ہے کہ وہ مستقبل قریب میں شہری علاقوں میں ایسی اڑنے والی گاڑیاں چلانے میں کامیاب ہو گا۔