انتخابات نے ’حسین آباد فوڈ اسٹریٹ‘ کی رونقیں بڑھا دیں

حسین آباد کا فالودہ سارے شہر میں مشہور ہے۔ دکان کے آگے کھڑی گاہکوں سے بھی اس بات کا ثبوت ملتا ہے

علاقائی طور پر پسند کی جانے والی ایک ڈش "کٹا کٹ" خریدتے لوگ

فاسٹ فورڈ ریسٹورنٹ اور کولڈ ڈرنک شاپ ساتھ ساتھ

تکہ اور بروسٹ تیاری کے مرحلے میں

گولہ کباب اور سیخ کباب کی تیاری کا ایک منظر

جدید مشینوں کے ذریعے چرغے کی تیاری۔ تعداد سے ڈیمانڈ کا انداز لگانا مشکل نہیں

آئس کریم اور دیگر ٹھنڈے مشروبات بھی حسین آباد فوڈ اسڑیٹ کی خاصیت ہیں

بہاری بوٹی اور بہاری کباب تیار کرتا ایک ہوٹل کا عملہ