منشیات کی عادت چھڑا کر افغان خواتین کو معاشرے کا کارگر فرد بنانا

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے متعدد افراد شاید خواتین کی سرپرستی قبول کرنے پر تیار نہیں۔ تاہم، لیلہ حیدری کی جانب سے منشیات کی عادت چھڑا کر مریضہ کو معاشرے میں بحال کرنے کا معاملہ مختلف ہے۔ وہ اب اس شعبے میں ایک سرکردہ مقام حاصل کر چکی ہیں۔ ’وی او اے‘ کی فارسی سروس کی یہ رپورٹ ملاحظہ فرمائیے: