پاکستان سپر لیگ III میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی لاہور آمد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں میں پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، لیام ڈاوسن، کرس جارڈن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رائلی روسو اور کراچی کنگز کے روی بوپارا اور کولن انگرم شامل ہیں۔