امریکہ کو ایبٹ آباد سے اسامہ بن لادن کی لاش کے علاوہ کیا ملا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسامہ بن لادن کو امریکہ کی فورسز نے ايبٹ آباد میں اسپیشل آپریشن کر کے ہلاک کیا تھا اس وقت کیمرون منٹر پاکستان میں امریکہ کے سفیر تھے وہ اس آپریشن کا اہم حصہ بھی تھے۔ ان کے مطابق انہيں اس سلسلے ميں ہونے والی کارروائی کا پہلے سے علم تھا۔ دیکھیے کیمرون منٹر کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔