پاکستانی طلبا کی بنائی ہوئی فارمولا الیکٹرک کار

Your browser doesn’t support HTML5

ماہِ جون میں دنیا بھر کی یونیورسٹیز کے طلبا امریکہ میں جمع ہورہے ہیں۔ اور موقع ہے فارمولا سوسائیٹی آف آٹوموٹیو انجینئرز کا بین الاقوامی الیکٹرک مقابلہ۔ اس مقابلے میں ایشیا سے حصہ لینے والی واحد انٹری پاکستان نیوی انجینئیرنگ کالج کے طلبا کی بنائی ہوئی فارمولا الیکٹرک ریسنگ کار ہوگی۔