امریکہ میں بچوں کیلئے رضاکار دادا دادی کا انتظام

Your browser doesn’t support HTML5

فوسٹر گرینڈ پیرنٹ پروگرام کے تحت والدین کی عدم توجہی کے شکار بچوں کو رضاکار دادا، دادی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع دیا جاتا ہے جو ان بچوں اور نوجوانوں کی نہ صرف رہنمائی کرتے ہیں بلکہ بزرگوں کی محبت سے بھی نوازتے ہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔