سبزیوں سے سُر بکھیرتا آرکسٹرا

آسٹریا کے شہر ویانا سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ سبزیوں کو موسیقی کے آلات کے طور پر استعمال کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔

اس گروپ میں موسیقار اور ڈیزائنرز شامل ہیں۔

یہ لوگ اپنی ہر پرفارمنس سے پہلے تازہ آلات تیار کرتے ہیں۔

سبزیوں کی تراش خراش کے دوران باقی ماندہ سبزی کے ٹکڑوں سے سوپ تیار کر کے اپنے شائقین میں پیش کرتے ہیں۔

اس گروپ نے شمالی فرانس میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

In this image made from video, rescue workers pull a survivor from an earthquake damaged building in Kathmandu, Nepal.

 یہ موسیقار مختلف سبزیوں سے پیدا ہونے والی آوازوں سے بخوبی واقف ہیں۔

ان آلات کو استعمال کرنے سے پہلے ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

Nhân viên cứu hộ tìm kiếm các nạn nhân dưới đống đổ nát sau trận động đất gần Kathmandu, Nepal, ngày 26/4/2015.

په زلزلې کې یو ژوبل شوی کس سوریش پریهر په روغتون کې دننه له خپلې لورګۍ سره لوبې کوي.
د نیپال زلزله