فرانس میں رینگنے والے خطرناک جانداروں کے رسیا شخص کی داستان

Your browser doesn’t support HTML5

فرانس کے ایک شہری کے گھر میں دو مگر مچھوں کے علاوہ زہریلی مکڑیاں، کچھوے اور زہریلے سانپ بھی ہیں۔ اُس نے اپنے گھر میں ایسے 400 سے زائد جانور پال رکھے ہیں۔ رپورٹ دیکھئے۔