بلوچستان میں آنکھوں کے قرنیوں کی مفت پیوندکاری

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں نارتھ امریکہ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے عطیہ کردہ آنکھوں کے قرنیوں کی مفت پیوندکاری کی گئی جس سے مریضوں کی بینائی لوٹ آئی۔ قرنیوں کی پیوندکاری بلوچستان کے سرکاری پسپتال میں پہلی مرتبہ کی گئی ہے۔