کشمیر میں مفت کوچنگ پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں ہائی سکول کے غریب طالب علموں کے لئے ’وزیر اعلیٰ کا سوپر ففٹی‘ کے نام سے ایک مفت کوچنگ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ انہیں مقابلے کے امتحان کے لئے تیار کیا جا سکے۔ آئیے دیکھتے ہیں اس بارے میں ایک رپورٹ: