امریکہ میں نفرت پر مبنی تقاریر کی اجازت کیوں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں نسل پرستوں کو جلسہ یا ریلی نکالنے کی اجازت کیوں ہے؟ اس کہ وجہ امریکی آئین میں پہلی ترمیم کے ذریعے دی گئی شخصی آزادی ہے جس کے تحت جلسہ کرنے، یا تقریر کرنے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔