امریکہ میں سیاسی تقسیم گہری

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاسی تقسیم گہری ہو رہی ہے اور اس موضوع پر بھی بحث شدید ہوتی جارہی ہے کہ سیاسی طور پر کیا کہنا درست ہے اور کیا نہیں۔ امریکی آزادی اظہار رائے کے آئینی حق کی قدر کرتے ہیں لیکن کیا اس اظہار کی کوئی حدود بھی ہیں؟