جرمنی میں سرفنگ کا ایک شوقین

Your browser doesn’t support HTML5

منجمد درجۂ حرارت اور برف باری بھی پانی کی موجوں پر سرفنگ کرنے کے شوقین افراد کو نہیں روک سکتے۔ یہی جرمنی کے شہر میونخ میں ہوا جہاں سخت سردی میں ایک آدمی مصنوعی دریا کی موجوں پر سرفنگ کرتا رہا۔