فرانس میں داڑھی مونچھوں کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

داڑھی کا یہ مقابلہ تقریباً 200 افراد نے دیکھا۔ پانچ مختلف ’کیٹیگری‘ میں بہترین داڑھی کیلئے آخری مرحلے پر پہنچنے والوں نے مقابلہ کیا۔ دوسری جانب، مقابلے میں شریک ایک شخص نے اپنی مونچھوں کو ’آرٹ کا نمونہ‘ قرار دیا