سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنانا ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پینے کے صاف پانی کی کمی کا مسئلہ آبادی بڑھنے کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ فرانس کی ایک کمپنی کی کوشش ہے کہ سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنا کر یہ مسئلہ حل کیا جائے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟دیکھیں اس رپورٹ میں۔