انڈونیشیا میں تیل کے کنویں میں لگی آگ

Your browser doesn’t support HTML5

انڈونیشا میں بدھ کے روز تیل کے ایک کنویں میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ آگ کے شعلوں نے قریبی گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔