ایک منفرد انداز کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

جب کسی آرٹ کی نمائش کا نام لیا جاتا ہے تو ذہن میں دیواروں پر لگی کچھ تصاویر اور ارد گرد کچھ مجسموں کا خیال آتا ہے۔ لیکن وردہ خلیل ہمیں ایک ایسی نمائش میں لے کر جا رہی ہیں جو باقی نمائشوں سے کچھ مختلف ہے۔