امریکہ: مذہبی فلاحی تنظیموں کی فنڈنگ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی مذہبی فلاحی تنظیمں حکومت سے مالی امداد وصول کرنے کے بعد فلاحی کاموں کے ساتھ تبلیغ کے کاموں میں بھی ملوث پائی گئی ہیں جبکہ امریکی قانون کے مطابق حکومت سے حاصل کردہ مالی امداد تبلغی کاموں پر صرف نہیں کی جا سکتی۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ.