کراچی: مشتاق احمد یوسفی کی تدفین

Your browser doesn’t support HTML5

مشتاق احمد یوسفی 4ستمبر 1923 کو بھارتی ریاست راجستھان کی پنک سٹی ’جے پور‘ میں پیدا ہوئے تھے۔ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور آگرہ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ تقسیم کے بعد کراچی آبسے۔ پیشے کے اعتبار سے وہ بینکار تھے اور کئی بینکوں میں خدمات انجام دیں۔