آج سے 10 سال بعد لوگ کس قسم کی ملازمتیں کرینگے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بعض ماہرین کے مطابق آج سے 10 سال بعد لوگ جو ملازمتیں کریں گے وہ ابھی ایجاد بھی نہیں ہویئں. غیر منافع بخش ادارے انسٹی ٹیوٹ فار فیوچر کے مطابق آج کے گریجوئٹس 2027 میں جو کام کریں گے۔ اس میں سے 85 فیصد کے بارے آج کسی کو معلوم بھی نہیں۔ وہ ایجاد ہی نہیں ہوئے۔ مزید گفتگو پر مبنی یہ رپورٹ۔