انتظار کی گھڑیاں ختم، 'گیم آف تھرونز' کی تعارفی تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

سولہ جولائی دور نہیں۔ 'ایچ بی او' کی ڈرامہ سیریز 'گیم آف تھرونز' کی نئی سیریز کے آغاز میں ایک ہفتہ باقی ہے۔ مداحوں کو اس شو سے کیا توقعات ہیں، جانتے ہیں اس رپورٹ میں ۔۔۔