جینیاتی خلیوں میں تبدیلی سے لاعلاج امراض کا علاج

Your browser doesn’t support HTML5

عام طور پر بیمار انسان کو جو ادویات دی جاتی ہیں وہ جراثیم کو ختم کرتی ہیں۔ لیکن کچھ لاعلاج امراض کے لئے سائنس دان انسان کے جینیاتی خلیوں کو بدلنے پر بھی کام کر رہے ہیں۔ اس سے جسم کا نظام اندرنی طور پر بدل جاتا ہے۔ یہ طریقہ علاج ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔