کوئی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی: جنرل باجوہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرک میں تین مرحوم فوجی جوانوں کے گھر کا دورہ کیا اور کہا کہنا تھا کہ ایسے عظیم والدین اور بہادر بیٹے ہوں وہ طاقتیں جو ملک کے باہر سے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۔ وپ دیکھ لیں کہ کوئی بھی اس ملک کا بال بیکا نہیں کر سکتا