اسکول کا اکلوتا طالب علم

ماکارتا گاؤں جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی کے شمال میں 100 کلو میٹر کے ارد گرد واقع ہے۔

جارجیا کے ماکارتا نامی گاؤں میں نو سالہ باچو سکلاؤری یہاں کے اسکول کا واحد طالب علم ہے۔

باچو سکلاؤری اپنے گاؤں میں پہاڑوں کے دامن میں دوڑ رہا ہے۔

یہاں کے تین بڑے بچے گاؤں سے چار کلومیٹر دور ایک اور اسکول جاتے ہیں جب کہ باچو تاحال پرائمری اسکول میں ہی پڑھتا ہے۔

ماکارتا پہاڑوں کے دامن میں ایک دور افتادہ دیہات ہے جس میں چار بچوں سمیت 30 افراد آباد ہیں۔

باچو سکلاؤری اپنی والدہ کے ساتھ کتاب پڑھتے ہوئے۔

Dancers from Mathew Bourne’s “cygneture” ballet, “Swan Lake,” pose in front of Australia’s landmark Opera House and Harbor Bridge in Sydney.

باچو سکلاؤری اپنی کاپی میں عبارت تحریر کرتے ہوئے۔

باچو سکلاؤری اسکول میں سبق کے دوران بلیک بورڈ پر لکھ رہے ہیں۔

باچو سکلاؤری کے استاد اُن کو سبق پڑھا رہے ہیں۔