جرمنی: برف پر بنے ’اگلو ویلج‘ میں لوگوں کی دلچسپی

جرمنی کے پہاڑی علاقے میں برف میں بنے گھروں یعنی ’اگلو‘ پر مشتمل ایک علاقہ آباد کیا گیا ہے۔

شدید سردی کے باوجود برف میں بنے ان ’اگلوز‘ میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔

ان اگلو میں بنے کمرے اور کھانے کی جگہیں شامل ہیں۔

شدید سردی کے باوجود پر برف میں بنے ان ’اگلوز‘ میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔

شدید سرد موسم میں پہاڑ پر رہنے کا مزا لینے کے لیے اس ’اگلو ویلج‘ میں لوگ یہاں رہنے آتے ہیں۔

اگلو میں ایک رات کے لیے ایک شخص کے رہنے کا خرچ تقریباً 114 یورو ہے جس میں مہمان کے ناشتے کا خرچ بھی شامل ہے۔

 مکمل طور پر برف سے بنا ہوا یہ اگلو ویلچ ہر اُس سہولت سے آراستہ ہے جس کا کوئی بھی سیاح تصور کرسکتا ہے۔

سردیوں کے موسم میں کھلنے والا یہ اگلو ویلج اپریل تک کھلا رہتا ہے۔

 برف سے تراشے ہوئے چمک دار مجسمے بھی دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

جرمنی کے علاقے میں واقع اگلو ویلچ کا دلکش منظر