988امریکہ میں خودکشی روکنے کی نئی ہیلپ لائن

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2020 میں امریکہ میں تقریباً 46 ہزار افراد نے خودکشی کی۔شدید ذہنی دباؤ میں زندگی سے مایوس ہو کر انتہائی قدم اٹھانے والوں کی مدد کے لیے امریکہ میں اب ایمرجنسی نمبر 1-1-9 کی طرز پر نئی ہیلپ لائن 8-8-9 متعارف کرائی گئی ہے۔ اس ہیلپ لائن کے بارے میں مزید جانیے ندا سمیر سے۔