مشرقی غوطہ میں لڑائی جاری سیکڑوں افراد ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں جنگ بندی کے باوجود، مشرقی غوطہ میں شامی فوجیں باغیوں سے لڑ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، 18 فروری سے اب تک فضائی حملوں میں تقریباً 600 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔