سی آئی اے کی سربراہی کی امیدوار جینا ہیسپل

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو ہٹا کر مائیک پومپیو کو وزیر خارجہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جینا ہیسپل کو سی آئی اے کا نیا ڈائریکٹر نامزد کیا تھا۔ امان اظہر سے جانتے ہیںٕ کہ جینا ہیسپل کو امریکی سینیٹ میں اپنی نامزدگی کی توثیق کے لیے ہونے والی سماعت میں کس قسم کے سوالات کا سامنا رہا؟