پاکستان: لڑکیوں کی معیاری تعلیم تک رسائی اب بھی مشکل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، جن میں تقریباً ایک کروڑ سینتیس لاکھ لڑکیاں ہیں۔ سکول جانے کی عمر کے 55 فیصد بچے دسویں جماعت تک نہیں پہنچتے۔ کونسے عوامل لڑکیوں کو سکول سے باہر رکھتے ہیں اور معیاری تعلیم تک رسائی میں کمی کس طرح مرد اور عورت کے درمیان تفریق کو بڑھاتی ہے؟