گرلز سکاوٹس کن شعبوں میں مہارت حاصل کر رہی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

جب بھی گرلز سکاوٹس کا نام لیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں ایک ایسی تصویر بنتی ہے جس میں لڑکیاں کیمپ فائر کے گرد بیٹھی گنگنا رہی ہیں یا کوکیز بیچ رہی ہیں۔ جہاں گرلز سکاوٹ اب بھی یہ روایتی کام کرتی ہیں وہیں انہوں نے کئی دیگر شعبوں میں مہارت بھی حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔وڈیو دیکھئے ۔