غریب بچیوں کے لئے فٹ بال کی مفت تربیت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ آ کر آباد ہونے والے بچوں کی زندگی میں کھیل بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن وہ خاندان جن کے لئے روز مرہ کی ضرورتیں پوری کرنا مشکل ہے۔ اپنے بچوں کو کھیل کا سامان اور یونیفارم کیسے لے کر دے سکتے ہیں؟ انہی کی مدد کے لئے آگے بڑھ رہی ہیں کچھ فلاحی تنظیمیں۔