بوائے اسکاوٹس میں لڑکیوں کی شمولیت سے گرل اسکاوٹس ناخوش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں لڑکیوں کو بوائے اسکاوٹس آف امریکہ کا حصہ بننے کی اجازت دینے کے خلاف گرل اسکاوٹس آف یو ایس اے نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ مگر بہت سے والدین اور بچیاں اس تبدیلی سے خوش بھی ہیں۔ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔