امیر ترین شخص کی سابق اہلیہ کا اپنی آدھی دولت خیرات کرنے کا اعلان

Your browser doesn’t support HTML5

آئن لائن ریٹیل جائنٹ ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کی سابق اہلیہ مکینزی بیزوز دنیا کی بائیسویں امیر ترین شخصیت بن گئی ہیں اور انہوں نے اپنی نصف دولت خیرات میں دینے کے وعدے پر دستخط کر دئے ہیں۔