جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی موجودہ صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں دہشت گردی کی صورتِ حال کا جائزہ پیش کرنے والے 'گلوبل ٹیررازم انڈیکس' 2020 کے مطابق جنوبی ایشیا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا خطہ ہے۔ اس وقت دنیا میں دہشت گردی کے مسئلے کی نوعیت کیا ہے؟ جانیے ڈاکٹر ایرن ملر سے وی او اے کی نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔