کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت

ماحول میں تپش پیدا کرنے والی گیسیں درجۂ حرارت میں اضافے اور ماحولیاتی نظام کے ہر پہلو میں تبدیلی کا باعث بنتی ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلی’ انسان اور ماحولیاتی نظام کے دو بڑے مرکزی وسائل، زمین اور پانی کو متاثر کرتی ہے۔

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ سے اس امر کو تقویت ملتی ہے کہ کرہ ارض کے مسلسل بڑھتے ہوئے درجہ حرات کی اہم وجہ انسانی عوامل ہیں۔

عالمی سطح پر توانائی کے لیے کوئلے کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اگر اس صورتحال میں تبدیلی نہ لائی گئی تو ایک دہائی میں کوئلے کا استعمال تیل کے برابر ہو جائے گا۔‘

فضا میں پچاسی فی صد کاربن ڈائی آکسائد ’تابکاری قوت‘ کی وجہ سے ہے اور یہ درجہ حرارت میں اضافے کا اہم سبب ہے۔

سائنس کے تجزیے سے پتہ چلا ہے کہ فضا اور سمندر گرم ہو گئے ہیں، بڑی مقدار میں برف پگھل گئی ہے، سمندر کی اوسط سطح بڑھ گئی ہے۔

درجۂ حرارت میں اضافےسے زرعی پیداوار بھی متاثر ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ماحول میں کاربن ڈائی اکسائڈ کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے جس سے درجہ حرارت میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا خطرہ ہے۔

سمندر کاربن ڈائی آکسائیڈ جزب کرنے کا ایک بہت بڑا حصہ ہیں لیکن اس کی وجہ سے سمندر بھی بہت زیادہ تیزابی ہو رہے ہیں۔

Presiden Barack Obama berbicara dengan pemimpin oposisi Myanmar Aung San Suu Kyi (kiri) dalam sebuah pertemuan dengan anggota parlemen dan masyarakat madani untuk mendiskusikan proses reformasi Myanmar di Naypyitaw, Myanmar, 13 November 2014.