گٹر میں سونے کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

زیورات کی دکانوں میں تو آپ نے سونا دیکھا ہی ہے۔ لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ سونا مٹی اور گٹر میں بھی مل سکتا ہے۔ کچھ لوگوں کا ذریعہ معاش ہی اس دھات کوغلاظت میں ڈھونڈ نکلانا ہے۔یہ کام کس طرح ہوتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔