گریمی ایوارڈز کا میلہ سیم اسمتھ نے لوٹ لیا

 سیم اسمتھ نے اپنی بہترین گائیکی پر ریکارڈ آف دی ایئر، سونگ آف دا ایئر، بہترین پوپ ووکل البم اور بہترین نیو آرٹسٹ آف دا ایئر کے ایوارڈز اپنے نام کیے

گریمی ایوارڈز کی تقریب میں خوشی سے جھومتے گاتے پال میک، ریانا اور کینے۔

بیونسے 'ٹیک مائی ہینڈ' پیش کرتے ہوئے

میڈونا گریمی ایوارڈز کی دلفریب تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے۔

لیڈی گاگا اور ٹونی بینٹ جنہوں نے 'چیک ٹو چیک' پر ایوارڈ حاصل کیا

کیٹی پیری نے 'بائے دا گریس آف گاڈ' پر شاندار پرفارمنس دی

کامن اور جان لیجنٹ نے 'گلوری' پیش کرکے سب کے دل جیت لیے۔ ان کی پرفارمنس کا ایک منظر

سال کے بہترین البم کا ایوارڈ بیک کو ’مارننگ فیز‘ پر دیا گیا

 

بہترین آر اینڈ بی پرفارمنس کا ایوارڈ ’ڈرنک ان لو‘ کے لئے بیونسے کو دیا گیا