ماہی خور، مہاجر وائٹ پیلکانز

Your browser doesn’t support HTML5

مقامی چراہ گاہوں اور آبی حیات کی حفاظت کے لئے ہزاروں مہاجر وائٹ پیلکانز کو اسرائیل کے سینٹرل واٹر ریزروائر کے پاس خوراک دی گئی جہاں وہ افریقہ پہنچنے کے لیے رکتے ہیں۔ اس ذخیرے کے اسٹاف نے ہر ہفتے تین سے چار بار چھ ٹن مچھلی ان ماہی خور پرندوں کو کھلائى جو اسرائیل میں تین مہینے لگا تار پرواز کرتے ہیں