’’اسلحہ رکھنا امریکیوں کا آئینی حق ہے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سکول میں فائرنگ جیسے ہر واقعے کے بعد یہ مطالبہ پھر سے زور پکڑ لیتا ہے کہ اسلحے کی خریدو فروخت کے قوانین کو سخت بنایا جائے تا کہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے محفوظ رہنے کے لیے کوئى حکمت عملی تیار کی جا سکے۔ مزید جانتے ہیں قانون دان خالد کاہلوں سے۔