امریکہ میں گن کنٹرول کا مسئلہ

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ ان امریکی صدور کی فہرست میں نیا اضافہ ہیں جنہیں سکول پر ہونے والے مسلح حملوں اور ہلاکتوں کے بارے میں اقدامات کے مطالبات سے نبرد آزما ہونا پڑ رہا ہے اور پھر یہ سوال کہ اس بارے میں کیا کیا جائے؟ اسی بارے میں مزید جانیں اس رپورٹ میں۔