تصاویر: عالمی مقابلہ حسن بھارتی حسینہ کے نام

عالمی مقابلہ حسن کی فاتح مس انڈیا منوشی چیلار نے دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی مس میکسیکو آندرے میزا اور مس انگلیڈ اسٹیفنی ہل کا ہاتھ تھاما ہوا ہے

مس انڈیا منوشی چیلار فاتح قرار دیے جانے کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

مس انڈیا کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد تاج پہنایا جا رہا ہے

عالمی مقابلۂ حسن میں مس انڈیا کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد مقابلے میں شامل تمام 126 حسینائیں اسٹیج پر جلوہ گر ہوئیں

چین کے شہر سانیا میں 65 ویں عالمی مقابلہ حسن کا ایک منظر

اس سے قبل سانیا میں 2015ء میں ہونے والے مقابلۂ حسن میں مس اسپین میریلا لالاگونا کو منتخب کیا گیا تھا

2015 میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی کینیڈا کی مس اینیس ٹیسیا لین کو ہانگ کانگ ایئر پورٹ سے چین جانے کی اجازت نہیں مل سکی تھی۔

سانیا میں 2010ء ہونے والے 60 ویں عالمی مقابلہ حسن میں شامل حسینائیں دیوارِ چین پر سیلفی بناتے ہوئے

سانیا میں ہونے والے 2015 کے عالمی مقابلہ حسن میں ڈریس ریہرسل کا ایک منظر

سانیا میں ہونے والے 2015 کے عالمی مقابلہ حسن میں فاتح قرار دیے جانے والی مس اسپین، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی مس رشیا اور مس انڈونیشیا

2015 میں ہونے والے 65 ویں عالمی مقابلۂ حسن کی یادگار تصویر