وائس آف امریکہ کی پیشکش ’ہیل اینڈ ہوپ‘

Your browser doesn’t support HTML5

داعش نے 2014 میں عراق کے علاقے سنجار پر قبضہ کر کے ہزاروں یزیدی نوجوانوں کو قتل کر دیا تھا اور لڑکیوں اور بچیوں کو اغوا کر لیا تھا۔ انہیں بعد میں کئی بار جنسی غلاموں کے طور پر بیچا گیا۔ پہلی مرتبہ وائس آف امریکہ لے کر آیا ہے ان یزدی لڑکیوں کی کہانی دستاویزی فلم ’ہیل اینڈ ہوپ‘ میں۔