دنیا بھر میں ہالووین کی تقریبات

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہالووین کے موقع پر ایک عوامی مقام کو بھوت پریت سے سجایا گیا ہے۔

چین کے ایک ریستوران میں شہری ہالووین کا کاسٹیوم پہنے تہوار منا رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں 31 اکتوبر کو ہالووین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے بچوں کو چاکلیٹ اور ٹافیاں تقسیم کیں۔

لتھوینیا میں ایک عوامی مقام کو ہالووین کی مناسبت سے سجایا گیا ہے۔

تائیوان میں خواتین ہالووین کی سجاوٹ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔

نیویارک میں ہالووین کی مناسبت سے کدو کے ذریعے سجاوٹ کی گئی ہے۔

آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

کیلی فورنیا میں بھی عوامی مقامات کو ہالووین کی مناسبت سے سجایا گیا ہے۔

آئرلینڈ کی ہالووین پریڈ میں شرکا ڈراؤنے لباس پہنے ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں بھی ہالووین کے موقع پر ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

ہالووین کی سجاوٹ کا ایک منظر۔