خالد مشعل کی غزہ آمد

خالد مشعل حماس کے راہنما اسماعیل حانیہ کے ساتھ

خالد مشعل نے فلسطین پہنچنے کے بعد سب سے پہلے اپنی سرزمین کو بوسہ دیا

خالد مشعل کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں لایا جارہاہے

خالد مشعل جب غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے تو سیکیورٹی گارڈز نے انہیں سلامی پیش کی

حماس کے عسکری ونگ القاسم بریگیڈز کے کارکن خالد مشعل کی آمد کے منتظر ہیں