افغان مشیر برائے قومی سلامتی کی تنقید کے بعد افغان امریکہ تعلقات

Your browser doesn’t support HTML5

افغان رہنماء حمد اللہ کی جانب سے امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر کڑی تنقید کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے انھیں طلب کر کے ان کے بیانات کو مسترد کیا۔ اس واقعہ کے بعد کیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فرق پڑا ہے؟