کیا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

رپورٹس کے مطابق اسامہ بن لادن کے بیٹے اور القاعدہ کے اہم رہنما حمزہ بن لادن ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حمزہ بن لادن کو گزشتہ دو سال کے دوران کسی وقت ٹرمپ انتظامیہ کے ہی دور میں ہلاک کیا گیا تھا۔